The 9052 Code History of English Language Solved Quiz Solution is designed for AIOU (Allama Iqbal Open University) students enrolled in BS (2.5 Years) and BS Classes. This English language course delves into the principles and practices of mass communication, covering media studies, communication theories, and the significant role of mass media in society. The quiz solution offers detailed explanations to help students understand the impact of media on public opinion, culture, and information dissemination. For additional quiz solutions for other AIOU subjects, visit mrpakistani.com, where a wide range of educational resources is available for exam preparation.
9052 Code Mass Communication
Quiz Solution
Quiz Solution
(1) A child acquires the fundamentals of that language in the first _____________________.
a) Six or seven years of life
b) Four or five years of life
c) Five or six years of life
d) Three or four years of life
(2) جوابی پیغام …………………… ابلاغ کے ذریعے فوراً وصول ہوتا ہے۔
a) انفرادی
b) اجتماعی
c) گروہی
d) منہ در منہ
(3) الفاظ یا قواعد میں سے زبان بنیادی طور پر کس پر مبنی ہوتی ہے؟
a) قواعد
b) حوالے
c) جملے
d) الفاظ
(4) کسی معاملے کے بارے میں افراد کے نقطہ نظر کو …………کہتے ہیں۔
a) عوامی رائے
b) ٹاک شوز
c) پروپیگنڈہ
d) انٹرویو
(5) کیا اکثر پیغامات اس لیے ناکام ہو جاتے ہیں کہ پیغام رساں اور منزل کے ………….نہیں پائی جاتی۔
a) دوستی
b) تجربات میں ہم آہنگی
c) رشتہ داری
d) جان پہچان
(6) نفسیاتی جنگ لڑنے کے لئے کس قسم کے لوگ درکار ہوتے ہیں؟
a) ان پڑھ
b) غیر تربییت یافتہ
c) جاہل
d) تربیت یافتہ
(7) مقتدرانہ نظریہ ابلاغ کے مطابق ذرائع ابلاغ کو کون کنٹرول کرتا ہے۔
a) نجی ملکیت
b) ملکیت نجی اور سرکاری
c) بادشاہ
d) وزیر اعظم
(8) عوام بہت سے افراد کے ………… گروہ کو کہتے ہیں۔
a) کثیر النوع
b) انفرادی
c) مختصر
d) قلیل
(9) کے لغوی معنی کیا ہیں؟ (communication) ابلاغ
a) ذرائع
b) اشتراک پیدا کرنا
c) ماخذ
d) وصول کنندہ
(10) ڈینس میکوئیل نے کون سے ابلاغی نظریات پیش کئے؟
a) جمہوری شراکتی اور ترقی پسندانہ نظریہ
b) سماجی اور اشتراکی نظریہ
c) مقتدرانہ اور اشتراکی نظریہ
d) مقتدرانہ اور ازادی پسند نظریہ
(11) پیغام رساں اور منزل کے درمیان ربط………………………… پیدا کرتا ہے۔
a) شور
b) وصول کنندہ
c) الفاظ
d) ذریعہ ابلاغ
(12) سائنسی تحقیق کا پہلا مرحلہ کیا ہے؟
a) ڈیٹا اکٹھا کرنا
b) لٹریچرکا جائزہ
c) رپورٹ لکھنا
d) موضوع منتخب کریں۔
(13) اگر کوئی پیغام، پیغام وصول کرنے والے کو نہ پہنچ سکے تو یہ ابلاغ کی کون سی رکاوٹ ہو گی؟
a) طبعی روکاوٹ
b) جسمانی روکاوٹ
c) نفسیاتی روکاوٹ
d) ذہنی روکاوٹ
(14) communication کے لغوی معنی کیا ہیں؟ (communication)
a) شیئر کرنا
b) سننا
c) بولنا
d) لکھنا
(15) اگر آپ کسی کو کھانے کے لیے قائل کریں اور کھانا موجود نہ ہو تو ابلاغیات کی اصطلاح میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں عدم مطابقت پائی جائے گی۔
a) پیغام اوروصول کنندہ کی مطابقت
b) وصول کنندہ اور ماحول کے رشتے
c) پیغام اور ماخذ کی مطابقت
d) پیغام اور ماحول کے رشتے
(16) دنیا کب ٹیلی ویژن سے متعارف ہوئی؟
a) 1960
b) 1914
c) 1945
d) 1930
(17) اس تحقیق کا نام بتائیں جس میں پہلے سے موجودہ معلومات کا کھوج لگانا ہوتا ہے۔
a) عمرانی تحقیق
b) استنباطی تحقیق
c) تجرباتی تحقیق
d) اطلاقی تحقیق
(18) پانی نعمت ربِ جلیل ہے، اسے ضائع مت کیجیے یہ ابلاغ کی کون سی بنیاد ہے؟
a) اگہی
b) تعلیم
c) تفریح
d) رپورٹ
(19) کلاس روم میں استاد اور شاگرد کے درمیان ہونے والے ابلاغ کا نام بتائیں۔
a) بین الشخصی ابلاغ
b) قلیل گروہی ابلاغ
c) ابلاغ عامہ
d) گروہی ابلاغ
(20) ابلاغ کی اس اصلاح میں کس چیز سے فرار حاصل کرنا ممکن نہیں؟
a) اطلاعاتی دائرہ
b) پیغام
c) وصول کنندہ
d) ذرائع
(21) صحافت سے عوام کے اخلاق کو خطرہ لاحق ہوتا ہے“ یہ کس مفکر کے الفاظ ہیں؟
a) جان لاک
b) پیٹرسن
c) ارسطو
d) ڈینس میکوئیل
(22) کمیو نیکیشن کا عمل کب ختم ہوتا ہے؟
a) جب وصول کنندہ پیغام کو سمجھتا ہے۔
b) جب وصول کنندہ کو پیغام موصول ہوتا ہے۔
c) جب وصول کنندہ پیغام کو ڈی کوڈ کرتا ہے۔
d) جب پیغام بھیجا جاتا ہے۔
(23) ٹیلی پرنٹر ایک …………………… ذریعہ ابلاغ ہے۔
a) وسیع
b) قدیم
c) لامحدود
d) محدود
(24) پیغام بھیجنے والے کو کیا کہا جاتا ہے؟
a) ماخذ
b) چینل
c) منزل
d) وصول کنندہ
(25) ابلاغ کی اس قسم کا نام بتائیں جس میں دو شخص شامل ہوں؟
a) اجتماعی
b) انفرادی
c) گروہی
d) بین الشخصی
(26) معنوی نظام کے بنیادی نظریات کیا ہیں؟
a) انعکاسئ شخصی؛ کلی؛
b) غیر شخصی؛ غیر کلی؛ خود انعکاسئ
c) انفرادی؛ غیر کلی؛ خود انعکاسئ
d) غیر شخصی؛ غیر کلی؛ خود احتسابی
(27) نفسیاتی جنگ کا سب سے موثر ہتھیار۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) افواہ
b) پروپیگنڈہ
c) تشہیر
d) رائے عامہ
(28) ابلاغ کے کن مفکرین کے مطابق انسان عقلیت پسند ہے وہ دنیا کو منظم کرنے اور فیصلے خود کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔
a) ازادی پسند نظریہ
b) مقتدرانہ نظریہ
c) اشتراکی نظریہ
d) سماجی نظریہ
(29) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آبادی والے معاشروں میں زیادہ افواہیں پھیلتی ہیں۔
a) کثیر
b) قلیل
c) قدیم
d) جدید
(30) حکومت کو جو اختیارات حاصل ہوتے ہیں وہ عوام کے عطا کردہ ہیں“ یہ کس مفکر کے الفاظ ہیں؟
a) جان لاک
b) افلاطون
c) ارسطو
d) ڈینس میکوئیل