484 Code Latest Guess Paper 2025

484 Code Latest Guess Paper

AIOU 484 Code Latest Guess Paper – Food and Nutrition

484 Code Latest Guess Paper provides students with an overview of the most likely topics and questions that may appear in the exam. By reviewing past papers and identifying recurring themes, a guess paper helps students focus on key areas such as nutritional principles, food safety, and dietary guidelines, which are commonly tested in the exam. Although not a guaranteed list of questions, guess papers can be an effective tool to prioritize study topics and enhance exam preparation.

AIOU 484 Code Guess Paper Free Download

While a guess paper offers valuable guidance, it should not replace thorough study of the entire syllabus. Students should use the guess paper to reinforce their understanding of critical concepts and practice answering questions under exam conditions. Combining guess paper insights with a complete review of course material helps students feel more confident and ready for their Food and Nutrition exams.

whatsapp

484 Code Food and Nutrition Guess Paper

سوال1: کاربوہائیڈریٹس کی کیمیائی ساخت اور اقسام لکھیں نیز روزمرہ زندگی میں اس کی اہمیت بیان کریں۔

سوال2: پروٹین کی اقسام اور جسم میں ان کے افعال پر نوٹ لکھیں۔

سوال3: چکنے ترشے اور روغنیات میں فرق واضح کریں، ان کی اقسام بھی تحریر کریں۔

سوال4: غذاء کے اجزائے ترکیبی اور ان کی مقدار کرنے کے مختلف طریقوں کو تفصیل سے لکھیں۔

سوال5: روغنیات کی ضرورت اور اہمیت لکھیں نیز روغنیات حاصل کرنے کے مختلف ذرائع اور اقسام بیان کریں۔

سوال6: نظام انہضام میں خامروں کی کیا اہمیت ہے اور ان کی اقسام لکھیں نیز کاربوہائیڈریٹس کے ہضم ہونے کے مراحل تحریر کریں۔

سوال7: عمل تحول سے کیا مراد ہے؟ نیز بنیادی غذائی اجزاء عمل تحول کے ذریعے جسم کا حصہ کیسے بنتے ہیں، لکھیں۔

سوال8: C اور B حیاتین کے بارے میں تفصیل سے لکھیں۔ پانی میں حل پذیر حیاتین کی خصوصیات تحریر کریں۔

سوال9: لحمیات کی کیمیائی ساخت اور خصوصیات تحریر کریں نیز یہ انسانی جسم کے لیے کیوں ضروری ہے؟ وضاحت کریں۔

سوال10: سوڈیم پر مختصر نوٹ لکھیں نیز معدنی نمکیات کی کمی سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

سوال11: حیاتین A کی خصوصیات، قدرتی ذرائع، کمی اور زیادتی کے اثرات بیان کریں۔

سوال12: حیاتین E کی انسانی جسم میں اہمیت کے حوالے سے بیان کریں۔

سوال13: فلے کی کیڑوں سے حفاظت کے لیے کون سی احتیاطی اور انسدادی تدابیر ضروری ہیں؟ تفصیل لکھیں۔

سوال14: چکنائی میں حل پذیر حیاتین کی کیا اہمیت ہے؟ کسی ایک پر جامع نوٹ لکھیں۔

سوال15: درج زیل پر نوٹ لکھیں:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *